سول ہسپتال حیدرآباد جونیئر ڈاکٹر آفتاب پُھل کا راج

حیدرآباد (نمائنده خصوصی  سندھ سماچار) سول ہسپتال حیدرآباد میں 17گریڈ کے جونیئر ڈاکٹر ڈاکٹر آفتاب پهل جا راج، کرپشن اور دیگر معاملات  سامنے آنے کے بعد ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب، تبادلہ کے افواہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ جونیئر ڈاکٹر اپنا تبادلہ رکوانے کیلئے سرگرم ہوگیا ہے۔ سندھ حکومت کے ایک ریٹائرڈ بااثر بیوروکریٹ نے … Continue reading سول ہسپتال حیدرآباد جونیئر ڈاکٹر آفتاب پُھل کا راج